کیلنڈر

واقعات

ہمارے آنے والے واقعات اور پروگراموں سے باخبر رہیں۔

واقعات کا کیلنڈر

اس تاریخ کے لیے کوئی سرگرمیاں (ایونٹس) نہیں ملیں

تمام واقعات

search
جشن بقیتہ اللہ
فروری3
schedule04:00 AM
location_on📌 بمقام: جامعہ العروة الوثقیٰ، لاہور

جشن بقیتہ اللہ

📍 مرکزی کنونشن

تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ ص

پروفیشنلز آف تحریک بیداری

شعبہ جوانان و سکاؤٹنگ

🗓 14 / 15 شعبان المعظم 1447ھ


یہ کنونشن صرف اجتماع نہیں،

بلکہ امت کے شعور، فکری اتحاد اور عملی حکمتِ عملی کا اعلان ہے۔

📞 رابطہ:

0306-4493287 | 0370-0430186 | 0305-5572722

 ششماہی موضوعاتی کورس 📚
فروری8
schedule07:00 PM
location_onJamia Campus

ششماہی موضوعاتی کورس 📚

ششماہی موضوعاتی کورس 📚


🏫 جامعۃ الدین القیم کی جانب سے تشنگانِ علم و معرفت کیلئے چھ ماہ پر مشتمل موضوعاتی کورس کا آغاز ان شاءاللہ

📅 9 فروری 2026 سے ہوگا۔


📖 اس کورس میں مکمل چھ ماہ ایک ہی موضوع کے دروس دیے جائیں گے۔


📝 داخلہ ابھی جاری ہیں۔۔۔

⏰ داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ: 25 جنوری 2026


🖊️ داخلہ کا طریقہ:

داخلہ فارم کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر رجوع کریں:

🔗 Apply.deenulqayyim.com


فارم فل کرنے کے بعد آپ کو فیس جمع کرانے کیلئے بینک اکاؤنٹ نمبر دیا جائے گا۔


💰 سمسٹر فیس: 2500 پاکستانی روپے 🇵🇰