
تعارف

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ کے تحت تقریری مقابلہ

اقامت گاہ

لائبریری و انتظامی عمارت

مسجد بیت العتیق

مجمعُ المدارس تعلیمُ الکتاب والحکمہ کا سالانہ اجلاس
مدیر اعلیٰ استاد محترم سید جواد نقوی کا پیغام
جامعہ عروۃُالوثقی ایک قومی، علمی، دینی اور فکری ادارہ ہے، جو مملکتِ خداداد پاکستان کی دینی، تعلیمی، سماجی اور فکری ضروریات کی تکمیل کو اپنی بنیادی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ یہ ادارہ اپنے آغاز سے آج تک اس عہد پر قائم ہے کہ ملک و ملت کی خدمت کے لیے خود کو ہمیشہ وقف رکھے گا۔
جامعہ عروۃُالوثقی کی بنیاد تین اصولوں تعلیم، تربیت اور فکر پر استوار ہے۔ ہم ایک ایسے تعلیمی ماحول کے قیام کے لیے کوشاں ہیں جو علم کی گہرائی، کردار کی پاکیزگی اور فکر کی پختگی کے ساتھ آئندہ نسلوں کی رہنمائی کرے۔
یہ امر ہمارے تشخص کا حصہ ہے کہ جامعہ عروۃُالوثقی ہر طرح کے تفرقے، انتہا پسندی، دہشت گردی، سیاسی وابستگی اور تجارتی مفادات سے پاک ہے، اور ان سے ہمیشہ پاک رہے گا۔ ہمارا ادارہ صرف اور صرف قوم، دین اور انسانیت کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ہے، اور اسی مقصد پر ثابت قدم ہے۔
ہم اپنے طلبہ کو علم و کردار کے ایسے روشن مینار بنانا چاہتے ہیں جو پاکستان کی فکری، اخلاقی اور تعلیمی زندگی میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن سکیں اور اسلامی تہذیب کو معاشرے میں ترویج کرنے میں اپنا اہم کردار اداکریں۔arrow_right_alt
تازہ ترین خبریں۔


Events

جشن بقیتہ اللہ

ششماہی موضوعاتی کورس 📚

’’حسین علیہ السلام سب کا’‘
ہم سے رابطہ کریں
ہم آپ سے سننا پسند کریں گے! چاہے آپ کے داخلے، پروگراموں، یا کیمپس کی زندگی کے بارے میں سوالات ہوں، ہماری ٹیم مدد کے لیے یہاں ہے۔
ہمارا مرکزی کیمپس
Main Campus Road, Lahore, Pakistan
فون سپورٹ
+92-300-1234567
ہمیں ای میل کریں
کام کے اوقات
پیر - ہفتہ: صبح 8:00 - شام 4:00
ہمیں تلاش کریں
ہمارے پرسکون کیمپس کا راستہ تلاش کریں۔ ہم آپ کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں!
راستہ دیکھیں north_east